مدنی مرکز فیضان مدینہ اسلام آباد  جی الیون میں شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کی جانب سے 10 مارچ 2023ء کو میٹنگ منعقد ہوئی جس میں KPK اور ہزارہ ڈویژن کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں صوبائی ذمہ دار محمد رضاعطاری نےشعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کادینی کام کرنے کےحوالے سے شرکا کو اپڈیٹ مدنی پھول سے آگاہ کیا اور انہیں آئندہ کے لئے اہداف دیئے جس پر اسلامی بھائیوں نے نیک خواہشات کاا ظہار کیا۔(رپورٹ : راولپنڈی سٹی وڈسٹرکٹ ذمہ دار محمدبلال عطاری، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)